Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کراچی: فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

کراچی: فرقہ وارانہ بنیاد پر قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

phansi executionaکراچی: 2001ء میں کراچی کے علاقے سولجر بازار میں فرقہ وارانہ بنیاد پر ڈاکٹر علی رضا کو قتل کرنے والے کالعدم تنظیم کے دو مجرم قیدیوں عطا اللہ عرف قاسم اور محمد اعظم عرف شریف کو پھانسی دے دی گئی۔ سزا پر عمل درآمد سے قبل دونوں مجرموں کی ان کے اہل خانہ سے آخری ملاقات کرائی گئی۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے دونوں کا طبی معائنہ بھی کیا۔ اس دوران سینٹرل جیل اور اس کے اطراف کے علاقوں اور سڑکوں پر سخت حفاظتی انتظامات بھی کیے گئے تھے، سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات رہی۔ دونوں قیدیوں کو 2004ء میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...