Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ایکسپو سینٹر میں جاری تین روزہ جدید ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی نمائش

ایکسپو سینٹر میں جاری تین روزہ جدید ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی نمائش

expo Centreکراچی، ایکسپو سینٹر میں جاری تین روزہ جدید ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی نمائش میں مشینری، کیمرے اور ڈیجیٹل آئٹمز کے اسٹالز کا انتخاب کیا، نت نئی اشیا دیکھ کر طلبہ حیران رہ گئے۔کراچی ایکسپو سینٹر میں آئی ٹی سی این ایشیا جہاں کاروباری افراد کو بزنس کے مواقع فراہم کررہی ہے، وہیں یہ نمائش طلب علموں کے لئے معلومات کا خزانہ ہے۔نمائش میں جدید ٹینکالوجی سے تیار مشینری، کیمرے اور ڈیجیٹل آئٹمز میں طلبا و طالبات نے خاص دلچسپی لی۔طالب علموں نے نمائش کا دورانیہ تین روز سے بڑھانے پر زور دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...