Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ایکسپوسینٹرمیں دوروزہ ٹیلنٹ ایکسپوکاآغازہوگیا

ایکسپوسینٹرمیں دوروزہ ٹیلنٹ ایکسپوکاآغازہوگیا

18-10-2016-bکراچی، ایکسپو سنیٹر کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام دوروزہ ٹیلنٹ ایکسپو کا آغاز ہوگیا،صوبائی وزیرٹرانسپورٹ ناصرحسین اور جماعت اسلامی کےمرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے نمائش کا افتتاح کیا ۔اس موقع پرمحمدحسین محنتی اورحافظ نعیم الرحمان بھی موجودتھے ،ٹیلنٹ  ایکسپو میں نوجوانوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...