Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ایکسپوسینٹرمیں عالمی نمائش کا آج آخری روز

ایکسپوسینٹرمیں عالمی نمائش کا آج آخری روز

expo Centreکراچی، ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی نمایش کا آج آخری روز ہے، سولہ ملکوں کی جدید اختراع دیکھ کر شرکا دنگ رہ گئے،کراچی ایکسپو سینٹر میں تین روز سے سجا میلہ اختتام کو پہنچا۔کیک، بسکٹ، میکرونی، نوڈلز،چاکلیٹ اور مشروبات نے شہریوں کو متوجہ کیا۔لیکن بڑی بڑی جدید مشینری میں شرکا نے خاص دلچسپی لی۔کاروباری افراد کی بڑی تعداد بھی نمائش گاہ پہنچی، کسی نے ترکی کے ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کو سراہا، تو کوئی چین کی مشینری پر دل ہار بیٹھا۔نمائش میں طلبا و طالبات بھی پہنچے۔ ان کا کہنا تھا نمائش بہترین اور مطالعہ کے لئے سودمند ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...