سندھ حکومت نے وفاق سے پیاز کی ایکسپورٹ کھولنے کا مطالبہ کردیا، صوبائی زراعت اسماعیل راہو کے مطابق جب آلو باہر بھیجا جارہا ہے تو پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی کیوں ہے، صوبائی وزیر نے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سندھ میں 7 لاکھ 60 ہزار ٹن پیاز کی پیداوار ہوگی