Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت مفت آئی کیمپ کل کھو کھرآپار میں ہوگا

eye testingکراچی: خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 11واں مفت آئی کیمپ مورخہ 15فروری 2015؁ ء بروز اتوار صبح 9بجے تا 1بجے بمقام دی اینوویٹو پبلک اسکول ملیر کھو کھرآپار نمبر5ذکریا مسجد پر لگا یا جارہا ہے جس میںموتیا آپریشن بمعہ لینس اور ہیپا ٹائٹس کی اسکرنینگ اور ویکسینشن مفت کئے جائیں گے کیمپ میں بلڈ شوگر ٹیسٹ ،ادویات ،عینک،ٹرانسپورٹیشن مفت فراہم کئے جائیں گے خدمت عوام ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر مین معروف سماجی رہنماء زاہد رحیم نے کہا ہے کہ مفت آئی کیمپ اور ہیپاٹائٹس ویکسینشن کیمپ آدم جی آئی ہسپتال دھوراجیاور سندھ ھیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام حکومت سندھ کے اشتراک سے لگا یاجارہا ہے انہوں نے بتا یا کہ ہماری تنظیم عوام کو فلاحی شعبوں میں خدمت انجام دے رہی ہے اور مخیر حضرات کے تعاون سے غریب اور مستحق مریضوں کے خدمت کا سفر جاری رکھیں گے ۔

Open chat