Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق، زخمی رینجرز اہلکار دم توڑ گیا

فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق، زخمی رینجرز اہلکار دم توڑ گیا

crimeکراچی، بلدیہ ٹاﺅن میں فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شدید زخمی ہوگیا، تاہم اسپتال لاتے ہوئے چل بسا۔ ادھر لیاری میں گینگ وار سے مقابلے کے دوران زخمی ہونے والا رینجرز اہلکار دوران علاج زخموںکی تاب نہ لاتے دم توڑ گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...