Wednesday, October 21, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر تنگ کرنی والی چیزوں سے بچنے کا آسان طریقہ

فیس بک پر تنگ کرنی والی چیزوں سے بچنے کا آسان طریقہ

facebookfacebookfacebookfacebookکراچی، فیس بک نیوزفیڈ میں اکثر ایسی پوسٹس سامنے آجاتی ہیں جنہیں لوگ دیکھنا پسند نہیں کرتے۔ ایسی پوسٹس کو ڈیلیٹ کئے بنا نیوز فیڈ سے غائب کیا جاسکتا ہے لیکن یہ مسئلے کا حل نہیں۔ کوئی نہ کوئی دوست ایسا ہوتا ہے جو تواتر سے ایسی چیزیں شیئر کرتا رہتا ہے جس سے الجھن ہوتی ہے اور لوگ انہیں دیکھنا پسند نہیں کرتے لیکن دوست کو ان فرینڈ بھی نہیں کرنا چاہتے تو اس مسئلے کا بڑا آسان سا حل موجود ہے۔ ایسی پوسٹس سے بچنے کے لئے اس دوست کی پروفائل پر جائیں اور فرینڈز کے ساتھ موجود Following کے بٹن پر کلک کردیں یہ فوراً Unfollow ہوجائے گا۔ اب اس دوست کی کوئی پوسٹ اپنی نیوز فیڈ میں نظر نہیں آگئے گی اور اسے پتا بھی نہیں چلے گا، کیونکہ وہ بطور دوست بدستور ایڈر ہے گا۔ اس طرح دوبارہ پوسٹس اپنی نیوز فیڈ میں دیکھنے کے لئے اسے Follow کرنا پڑے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔