فس بک صارفین کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ جب وہ کوئی پوسٹ اپلوڈ کرتے ہیں اور اس کوشئیر کرنے کیف کوشش کرتے ہیں . مگر فیس بک کی طرف سے ایک پیغام آجاتا ہےکہ یہ پوسٹ کسی خلاف ورزی کی وجہ سے شئیر نہیں ہوسکتی۔کئی صارفین اس کی وجہ سے پریشان ہوجاتے ہیں کہ آخر کون سی خلاف ورزی کی ہے ۔ مگر اب فیس بک نے ان کی یہ بھی پریشانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔