Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے فیس بک کا ایبولا کیخلاف جنگ کا اعلان

فیس بک کا ایبولا کیخلاف جنگ کا اعلان

facebook-ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک نے اپنے ہوم پیج پر آئندہ چند دنوں میں ایبولا سے متاثرہ ممالک کی امداد کے لیے عطیہ جمع کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد تمام صارفین فیس بک کے ذریعے ایبولا کیخلاف جنگ میں شامل ہوکر اپنی رقوم عطیہ کر سکیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ یونی سیف کے ساتھ مل کر اس مہلک وائرس کے خلاف لڑیں گے۔ متاثرہ ممالک میں انٹر نیٹ کی سہولت دیں گے تاکہ لوگ فیس بک استعمال کرتے ہوئے صحت بارے معلومات اکٹھی کرسکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...