Sunday, October 25, 2020
Home Trending تولیہ فیکٹری میں لگی آگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا

تولیہ فیکٹری میں لگی آگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا

baldia town factory11کراچی، نیوکراچی صنعتی کے علاقے واقع تولیہ فیکٹری میں لگی آگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ آگ فیکٹری قریبی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جبکہ فائربریگیڈ کے پاس پانی کی قلت کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامناہے۔ اطلاعات کے مطابق گارمنٹس فیکٹری میںلگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قراردیتے ہوئے شہربھر کی فائربریگیڈ کو طلب کرلیا گیا تھا۔ تاہم پانی کی قلت کے سبب تاحا آگ پرقابونہیں پایاجاسکا ہے۔ اطلاعت کے مطابق آگ نے فیکٹری کی تیسری منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...