Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم طارق روڈ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 12 افراد گرفتار

طارق روڈ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 12 افراد گرفتار

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lطارق روڈ پر فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، درجن سے زائد افراد گرفتار، طارق روڈ مسٹر برگروالی گلی میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں چلنے والے فحاشی کے اڈے پرپولیس نے چھاپہ مارکر 7 خواتین اور 5 مردوں کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ اور اورنگ زیب خٹک کے مطابق مذکورہ اڈا فضا آنٹی کے نامی خاتون چلارہی تھی اور کاررروائی علاقہ مکینوں کی شکایت پر عمل میں لائی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...