Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سندھ میں بھی گلوبٹ ایکشن میں آگئے، فہمیدہ مرزا

سندھ میں بھی گلوبٹ ایکشن میں آگئے، فہمیدہ مرزا

fahmida-mirza320x180سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پولیس نےذوالفقار مرزا پر نہیں، عدالت اور میڈیا پرحملہ کیا۔ سب کچھ سندھ حکومت کےحکم پرہورہاہے۔ عدالت نے حکم دیا تو خودکوسندھ ہائیکورٹ کے حوالے کردیا۔سابق صوبائی وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس تشدد کےحوالے سے اب تک نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا کاکہناتھاکہ عدالت کے حکم پر اے ٹی سی میں پیش ہوئے لیکن پولیس اہلکاروں نےگارڈز پر حملہ کرتےہوئےمتعدد گارڈز کو حراست میں لے لیا۔ انہوں نے کہاکہ سندھ میں بھی گلو بٹ ایکشن میں آگئے ہیں اور یہ حملہ عدالت اور میڈیا پر کیا گیا ہے۔فہمیدہ مرزاکا مزید کہناتھاکہ یہ سب کچھ صوبائی حکومت کے حکم پر کیاجارہاہے۔ ہماری جانوں کو خطرہ ہےلہذا ہمیں سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...