Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

فلاحی پلاٹس پرقائم شادی ہالزکو مسمار کرنےکاسلسلہ جاری

karachiکراچی، فلاحی پلاٹس پرقائم شادی ہالزکو مسمارکرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نارتھ ناطم آباد فائیو اسٹار چورنگی پرقائم فلورنس شادی ہال کو بھی توڑ دیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق گرایا جانے والا ہال ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی ملکیت ہے۔ دوسری جانب حسن اسکوائر کے قریب قائم فاران کلب کو بھی مسمار کردیا گیا۔کراچی سے تجاوزات کے خاتمے کیلے صوبائی وزیر بلدیات کی نگرانی میں کارروائیاں جاری ہیں۔ آج بھی گرین بیلٹ پر قائم نارتھ ناظم آباد،گلشن اقبال سمیت مختلف علاقوں میں دس سے زائد شادی ہالز کو مسمار کردیا گیا۔ وزیربلدیات شرجیل میمن کی ہدایت پر فائیو اسٹار چورنگی پر واقع فلورنس شادی ہال کو بھی مسمار کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلورنس شادی ہال ایم کیو ایم کے رہنمابابرغوری کی ملکیت ہے۔ شہری حکومت کا کہنا ہے کہ شادی ہال سرکاری اسکول کے پلاٹ پر قائم تھا جبکہ ہال کی انتظامیہ نے اس کی تردید کی ہے۔

Open chat