Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

گاڑی میں فیملی سوار تھی، جس نے ویڈیو بنائی وہ کرپٹ حکومت کا حصہ ہے، گورنر سندھ

گزشتہ روز وائرل ہونے والی ویڈیو کے جواب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جس گاڑی میں کتا دکھائی دے رہا ہے اس میں میری فیملی سوار تھی، پولیس موبائل پروٹوکول کے لیے نہیں بلکہ فیملی کی حفاظت کے لئے تھی۔ جس شخص نے ویڈیو بنائی ہے وہ کرپٹ حکومت کا حصہ ہے، ہم تبدیلی کے لئے آئے ہیں تبدیلی لا کر رہیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر ہاؤس سندھ کی گاڑی میں کتے کے سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جبکہ یہ ویڈیو سندھ کے وزیر تیمور تالپور نے بنائی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here