Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت فراز عالم قتل کیس، جسٹس محمد علی مظہر ٹریبونل کے سربراہ مقرر

فراز عالم قتل کیس، جسٹس محمد علی مظہر ٹریبونل کے سربراہ مقرر

sindh-high-courtکراچی، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقبول باقر نے جسٹس محمد علی مظہر کو فراز عالم قتل کی تحقیقات کے ٹریبونل کا سربرہ مقرر کردیا۔ اس سے قبل صوبائی حکومت نے ریٹائرڈ جسٹس غلام سرور کورائی کو ٹریبونل کا ہید مقرر کیا تھا لیکن ایم کیو ایم نے نامزدگی کو مسترد کرتے ہوئے حاضر سروس جج کی نامزدگی کا مطالبہ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...