Wednesday, January 20, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ حکومت کا کورونا سے بچائو کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کورونا سے بچائو کی ویکسین خود خریدنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر ڈاکٹر عذراپیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

تنخواہوں کی ادائیگی میں فنڈز کی کمی ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کے ایم سی افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمی کے افسران و ملازمین شہریوں...

اسٹیل ٹائون، آئل ٹینکروں میں تصادم کے بعد آتشزدگی

اسٹیل ٹائون کے قریب لنگ روڈ نیشنل ہائی وے پر دو آئل ٹینکروں میں خوفناک تصادم کے بعد آتشزدگی، ترجمان واٹربورڈ نے فائر ریسکیو...

جعلی اکائونٹس کیس، وزیراعلیٰ سندھ بھی پھنس گئے

جعلی اکائونٹس کیسز میں اہم پیش رفت، نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عبدالغنی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، نیب حکام کے...

صولت کی اہلیہ نے14مارچ کی پریس کانفرنس کاذکرنہیں کیا،فاروق ستار

farooq_sattarکراچی: ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صولت مرزا کی اہلیہ نے 14مارچ کی پریس کانفرنس کا ذکر نہیں کیا۔ 14،15مارچ کی پریس کانفرنس کا متن نہیں چلایا؟؟ ڈاکٹر فاروق ستار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ سزائے موت سے چند گھنٹے پہلے صولت مرزا کا بیان آنا منصوبہ بندی نہیں؟ بیوی سے امید نہیں کرتا کہ وہ اپنے شوہر کے خلاف بات کرے۔ انہوں نے کہا کہ صولت مرزا1997ء، 1998ء تک پارٹی کارکن رہا، الطاف حسین کی سالگرہ اور یوم تاسیس پر جیل کے قیدیوں کے ساتھ تصاویر غیر معمولی نہیں، صولت مرزا کی 1998ء کی ویڈیو چلائی جانی چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat