Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

متحدہ قومی موومنٹ کا پولنگ کے اوقات میں اضافے کا مطالبہ

Farooqsattarکراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماوں ڈاکٹر فاروق ستار، وسیم اختر، اور حیدر عباس رضوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ کا عمل تاخیر سے شروع کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ووٹرز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پولنگ کے اوقات میں 3 گھنٹوں کا اضافہ کیا جائے اور پولنگ کے عمل کو مزید تیز کیا جائے۔ ایم کیو ایم کے رہنمائوں نے کہا کہ انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنا کردار ادا کریں۔ تمام تر مشکلات کے باوجود متحدہ قومی موومنٹ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat