Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں دھرناملتوی کرنے کاخیر مقدم کرتے ہیں،فاروق ستار

دھرناملتوی کرنے کاخیر مقدم کرتے ہیں،فاروق ستار

rsz_farooq_sattarکراچی، ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارکاکہناہے کہ ایم کیوایم سپریم کورٹ کے فیصلے کوسراہتی ہے،عمران خان کی جانب سے دھرنے کوملتوی کرنے کاخیرمقدم کرتے ہیں،ایم کیوایم کاشروع ہی یہ موقف ہے کہ ملک محاذآرائی کامتحمل نہیں  ہو سکتا، حکومت اورپی ٹی آئی کی محاذآرائی نے ملک کوبحران میں مبتلا کررکھا تھا،ملک نازک صورت حال سے دوچارہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...