Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ایم کیوایم کودفاترکھولنے کاحق ہے،فاروق ستار

ایم کیوایم کودفاترکھولنے کاحق ہے،فاروق ستار

farooq starکراچی، ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے رئوف صدیقی کی جیل سے رہائی کے بعدپی آئی بی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ رئوف صدیقی کوجیل سے رہائی پرمبارک باددیتے ہیں،،امیدہے سیکڑوں بےگناہ کارکنان اوررہنمابھی رہاکئے جائیںگے،ایم کیوایم ایک پرامن سیاسی جماعت ہے،ہم ملک میں سیاسی استحکام کوقائم رکھناچاہتے ہیں،ایم کیوایم کودفاترکھولنے کاحق ہے،امیدہے پرامن سیاسی کارکنان کی گرفتاری کاسلسلہ بھی رکے گا۔شہری علاقوں سمیت سندھ بھرمیںترقی کاعمل جاری رکھناچاہتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...