Thursday, November 26, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار

غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں...

تاجرتنظیموں کا 6 بجے دکانیں بند کرنے سے انکار

شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں...

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر دیگو میراڈونا چل بسے

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کرگئے، مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق میراڈونا کو دل...

فاروق ستار دبئی میں مختصر قیام کے بعد کراچی روانہ

farooq starکراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار دبئی میں مختصر قیام کے بعد کراچی کیلئے روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستار کل ہی دبئی پہنچے تھے تاہم آج وہ کراچی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فاروق ستار کی دبئی میں نجی نوعیت کی مصروفیات تھیں جنہیں نمٹانے کے بعد فاروق ستار کراچی واپس جا رہے ہیں

Open chat