Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

فاروق ستارکومنانےکیلئے رابطہ کمیٹی نے رہنمائوں کاوفدبھیج دیا

farooq sattar 2کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو منانے کے لیے تین رہنماؤں پر مشتمل وفد بھیج دیا ہے ۔متحدہ رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ کارکنوں کی بڑھتی ہوئی بے چینی اور معاملے کا درست طریقے سے ادراک کرتے ہوئے چاہتے ہیں کہ اندرونی معاملات کا حل کیا جائے اس لیے رابطہ کمیٹی نے سردار احمد ،جاوید حنیف اور عبد الروف صدیقی کو مینڈیٹ دے کر فارو ستار کی رہائش گاہ بھیجا ہے تاکہ انہیں منا یا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ کل سے افسوسناک صورتحال چل رہی ہے البتہ سینیٹ انتخابات کے لیے ہماری تیاری مکمل ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی انتہاپسندی کے قائل نہیں ،عدم تصادم اور عدم تشدد کی پالیسی پر عمل کرتے ہیں ۔

Open chat