Wednesday, October 28, 2020
Home Trending تحریک انصاف پکنک منانے والی پارٹی ہے، فاروق ستار

تحریک انصاف پکنک منانے والی پارٹی ہے، فاروق ستار

Farooqsattarکراچی ، ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پکنک منانے والی پارٹی ہے، ہم نے یہاں سے فتح حاصل کرلی ہے۔ پی ٹی آئی والے کچھ دن عزیزآباد، لیاقت آباد میں پارٹی منائےگی۔انہوںنے کہا کہ 23اپریل کو ایک نئی اور مضبوط ایم کیو ایم عوام کے سامنے آئے گی، انتخابات جذبات سے نہیں، محنت سے جیتے جاتے ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہا کہ ہمیں 23اپریل تک بہت صبر اور نظم و ضبط سے کام لینا ہوگا اور کارکن اتنا ووٹ دیں کہ آئندہ کوئی جناح گراونڈ آکر ہمیں للکار نہ سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...