Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں ایم کیوایم کے سربراہ فاروق ستار کی ہندوبرادری کو دیوالی کی مبارکباد

ایم کیوایم کے سربراہ فاروق ستار کی ہندوبرادری کو دیوالی کی مبارکباد

farooq10000000320x180متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے ہندوبرادری کے مذہبی تہوار’’دیوالی‘‘ کے پرمسرت موقع اپنے تہنیتی پیغام میںڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے دنیابھرکے ہندوئوںکوبالعموم اورپاکستان میںبسنے والے ہندوئوںکو بالخصوص دیوالی کی مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ کاابنیادی فلسفہ جیواورجینے دواورسب کااحترام ہے۔انہوںنے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان واحد جماعت ہے جو ملک میںبسنے والی تمام اقلیتوںکے حقوق کے لئے عملی جدوجہدکررہی ہے۔انہوںنے ہندوبرادری سے اپیل کی کہ وہ دیوالی کے پرمسرت موقع پراپنی عبادات میںایم کیوایم کویاد رکھیںاورایم کیوایم کی کامیابی اورسازشوںکے خاتمے کیلئے خصوصی دعائیںکریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...