Tuesday, October 27, 2020
Home Trending یوم سوگ پردکانیں اورکاروبار بند نہیں ہوئے، فاروق ستار کا اعتراف

یوم سوگ پردکانیں اورکاروبار بند نہیں ہوئے، فاروق ستار کا اعتراف

Farooq-sattar320x180کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مانتا ہوں ہڑتال میں دکانیں اورکاروباربندنہیں ہوئے، اس کے باوجود بھی ہماری ہڑتال کامیاب تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہڑتال میں انتظامیہ نے زبردستی دکانیں کھلوائی تھیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے اعتراف کیا کہ ہمار ے یوم سوگ پہلے بھی ناکاہوئے ہیں۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس یوم سوگ کے ناکام ہونے یہ تاثرنہ دیا جائے کہ ایم کیوایم کراچی میں کمزورپڑئی گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیوایم نے یوم سوگ کا اعلان کیا تھا، ہڑتال کا اعلان نہیں ، اس کے باوجود بھی اتوارکو ایم کیوایم نے کامیاب ریلی نکالی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...