مچھ واقعے کے خلاف ایم کیو ایم بحالی کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار بھی ہزارہ کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کےلئے نمائش چورنگی پر جاری دھرنے میں پہنچ گئے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مظلوموں کو مکمل انصاف ملنے تک وہ دھرنے میں شریک رہیں گے،