Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

انتظارقتل،جے آئی ٹی میں مقتول کے والدکابیان بھی ریکارڈ

father intizarکراچی انتظار قتل کیس میں بنائی جانے والی جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مقتول کے والد اشفاق نے بیان ریکارڈ کرادیا جبکہ عینی شاہد مدیحہ کیانی اور سابق ایس ایس پی مقدس حیدر بیان ریکارڈ کرا رہے ہیں۔ایس ایس پی انٹیلی جنس سی ٹی ڈی پرویز چانڈیو کی سربراہی میں بنائی گئی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس جاری ہے اور کیس سے جڑے تمام افراد ان کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرارہے ہیں۔اجلاس کے دوران مقتول کے والد نے بیان ریکارڈ کرایا تاہم وہ صحافیوں سے بات چیت کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔

Open chat