Friday, October 30, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی فضا میں اڑتی ہوئی کاروں کا خواب حقیقت کا رنگ بدلنے والا...

فضا میں اڑتی ہوئی کاروں کا خواب حقیقت کا رنگ بدلنے والا ہے

292887-flyingcars-1412350050-176-640x480دنیا میں اور بالخصوص یورپ میں بڑھتی ٹریفک ان ممالک کی حکومت کے لیے درد سر بن گئی ہے لیکن اب یورپی یونین نے اس مسئلے کا حل نکال لیا ہے اور اڑتی کاروں کے منصوبے کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے اوراس کے بعد سڑکوں پر ہی نہیں بلکہ فضا میں بھی کاریں سفر کرتی نظر آئیں گی۔
جرمنی میں اڑتی کاروں پر تحقیق کے ادارے میکس پلینک کے ڈائریکٹر ہین کا کہنا تھا کہ سائنس فکشن فلموں اور کتابوں میں اڑتی کاریں دیکھ کریہ ایک خواب لگتا تھا تاہم اب یہ حقیقت کا روپ دھارنے جارہی ہیں اورہمیں جلد یہ کاریں فضا میں اڑتی نظر  آئیں گی۔ ڈائریکٹرہین کے مطابق ان 4 سیٹ والی کاروں کو ”مائی کوپٹر“ کانام دیا گیا ہے اوریہ کاریں 4000 فٹ سے کم بلندی پر پرواز کریں گی جبکہ اسے ٹیک آف کرنے کے لیے 100 فٹ تک زمین پر دوڑنا ہوگا، یہ کاریں 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر دوڑ سکیں گی۔ ہین کا کہنا تھا کہ بیٹری کی لائف کم ہونے کی وجہ سے یہ کاریں 25 کلومیٹر تک کا سفر طے کرسکیں گی جب کہ یہ کاریں 2050 تک فضا میں اڑتی نظر آئیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...

کراچی میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری

کراچی:ٹریفک پولیس کی جانب سے 12 ربیع الاول کے جلوسوں سے متعلق ٹریفک پلان جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لی مارکیٹ،...