Monday, October 26, 2020
Home Trending ایف بی ایریا، فیکٹری میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

ایف بی ایریا، فیکٹری میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

 FB Area fectory fireفیڈرل بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے ، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کیلئے ابتدائی طور پر فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں موقع پر پہنچیں تاہم آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی اور فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ کی شدت کو تیسرے درجے کی قرار دے کر شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کر لئے۔ گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کیلئے اس وقت فائر بریگیڈ کی 25 سے زائد گاڑیاں اور اسنار کل مصروف ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...