Saturday, October 31, 2020
Home Trending ایف بی ایریا فیکٹری میں آگ فائربریگیڈ بجھانے مصروف

ایف بی ایریا فیکٹری میں آگ فائربریگیڈ بجھانے مصروف

FBArea21-factoryfireفیڈرل بی ایریا بلاک 21 میں فیکٹری میں آگ لگ گئی 10 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 21 میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع پر فوری طور پر 6 فائر ٹینڈر آگ بجھانے کےلئے روانہ گئے۔ تاہم آگ کی شدت کے بعد مزید 4 فائر ٹینڈر آگ بجھانے کے عمل میں شامل ہو گئے۔فائر بریگیڈ حکام نے آگ کی شدت کے پیش نظر تیسرے درجے کی آگ قرار دیکر شہر بھر سے فائر ٹینڈر طلب کر لئے گئے۔ تا ہم آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...