Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

ایف بی ایریا میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

Khi-firing.kooza_کراچی، فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 قریب نامعلوم ملزمان نے پکوان کی دکان پرفائرنگ کرکے شانی نامی شخص کو ہلاک کردیا، گولی سرمیں ماری گئی، نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرارہوگئے، مقتول کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش جاری ہے۔
Open chat