Friday, October 23, 2020
Home Trending علما کوقتل کرنیو الاسیاسی جماعت کا خطرناک ٹارگٹ کلر وصی حیدرگرفتار

علما کوقتل کرنیو الاسیاسی جماعت کا خطرناک ٹارگٹ کلر وصی حیدرگرفتار

crime320x180کراچی، پولیس نے ایف بی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے خطرناک ٹارگٹ کلروصی حیدرکوگرفتارکرلیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ فیروزشاہ کے مطابق وصی حیدرولدحسن رضا جامعہ بنوریہ کے مفتی نظام الدین شامزئی ، مفتی مجید دین پوری سمیت سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے کارکنون کے قتل میں ملوث ہے اوراس نے قتل کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزم وصی حیدر سال 2002 میں حیدرآباد سے کراچی آکرلائزایریا میں رہائش پذیر ہوا۔ ملزم کے قبضے سے پستول اورہینڈ گرینیڈ بھی برآمدہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...