ایف بی آر کو 8 بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کی اجازت

fbr-logoکراچی، ایف بی آر حکام نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیں، شہر  قائد  سے بھی ایف بی آر کو 8 بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کی اجازت مل گئی۔ بے نامی جائیدادوں میں سول لائنز اور کلفٹن میں پلاٹس، ٹھٹھہ سیمنٹ فیکٹری اور نجی بینک میں شیئرز شامل ہیں۔منی لانڈرنگ کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ میں یہ جائیدادیں اومنی گروپ کی کمپنیوں کی بتائی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top