Friday, October 23, 2020
Home Trending ایف بی آر نے سیلز ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا...

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

fbr00کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں سال کے آخر تک سیلز ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیصلہ کیا ہے کہ متعدد بار یاددہانی کے باوجود جن افراد نے اب تک مالی سال 2014-15 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے، ان کو رواں سال کے آخر تک بلیک لسٹ کردیا جائے گا، جبکہ ان کے تمام کاروبار پر مکمل پابندی لگانے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔ تاہم بقایاجات کی ادائیگی کے لیے انھیں آخری موقع بھی فراہم کیا جائے گا، ایف بی آر کے پاس ان افراد کو بلیک لسٹ کرنے کا اختیار موجود ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...