Wednesday, October 21, 2020
Home Trending لیاقت آباد، ایف سی اہلکار نے لیڈی اینکرپرسن کو تھپڑ مادیا

لیاقت آباد، ایف سی اہلکار نے لیڈی اینکرپرسن کو تھپڑ مادیا

fc-nadraکراچی، کے21 نیوز چینل کی اینکر پرسن صائمہ کنول کو کوریج دوران لیاقت آباد نادرا آفس میں تعینات FC کانسٹیبل نے تھپڑماردیا ۔ذرائع کے مطابق ملزم نے ایف سی اہلکار نے تھپڑمارنے پر ہی بس نہیں کیا بلکہ سرکاری اسلحہ سے 18 گولیاں بھی فائرنگ کردی ،معجزنہ طورپر اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔نادراآفس میں کھڑے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ اینکر پرسن نے ملزم ایف سی اہلکارکے خلاف تشدد اور فائرنگ کرکے ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرادیا گیا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...