بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیشہر قائد میں ٹرانس جینڈرز مارچ میں بے امنی کا خدشہ :منتظمین...

شہر قائد میں ٹرانس جینڈرز مارچ میں بے امنی کا خدشہ :منتظمین نے اہم فیصلہ کر لیا

ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ اور مارچ 20 نومبر کو فریئرہال میں ہوگا، جس کے شرکاء مارچ کرتے ہوئے کراچی پریس کلب پرآئیں گے۔ ٹرانس جینڈرز کے ”مورت مارچ“ میں ہزاروں ٹرانس جینڈرز، سول سوسائٹی کے نمائندے شرکت کریں گے، جس سے متعلق منتظمین کا کہنا ہے کہ مارچ کو شدت پسندوں سے محفوظ بنایا جائے۔منتظمین نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ ہم ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے لئے منظم انداز میں آواز اٹھائیں گے جبکہ ساری دنیا کی نظریں ہمارے مارچ پر ہے عالمی میڈیا بھی کوریج دے گا۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مظاہرین کی اجازت دیتے ہوئے تحفظ کا یقین دلا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code