karachi-heatwave2.jpg

صوبے بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار

کراچی شہرقائدسمیت سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جب کہ حیدرآباد میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد میں رواں سال کا سب سے زیادہ گرم ترین دن ہے، شہر میں شدید گرمی اور حبس کی لہر جاری ہے جب کہ درجہ حرارت 44 […]

mqm.jpg

پیپلز پارٹی اختیارات اور وسائل پر قابض ہے، متحدہ پاکستان

کراچی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اختیارات اور وسائل پر قابض ہے،  مردم شماری میں کراچی شہر کو آدھا گنا گیا، پی  ٹی  آئی  حکومت  کراچی  کے  لیے  مخلص  ہے،  کراچی  کے  لیے  ایم کیو ایم سے معاہدے کررہی ہے،حیدر آباد یونیورسٹی کا قیام جلد عمل میں لایا […]

Murtaza-wahab.jpg

مرتضی وہاب کا صحافیوں پر حملے کی مذمت، انکوائری کی ہدایت

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات مرتضی وہاب نے نجی ٹی وی چینل کے صحافیوں پر سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سے فون پر رابطہ کر کے معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایات دیں۔ صوبائی مشیر اطلاعات […]

mqmsitin.jpg

میڈیا ہائوسز حملہ کیس میں ملزمان کے شناخت پریڈ کا ریکارڈ پیش

کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا ہائوسز حملہ کیس میں گواہ نے تمام ملزمان کے شناخت پریڈ کا ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔ ہفتہ کو کیس کے ملزم فاروق ستار،عامر خان،کنور نوید،شاہد پاشا و دیگرعدالت میں پیش ہوئے، تفتیشی افسرگواہ جوڈیشل مجسٹریٹ کلیم اللہ کلوڑ بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئے ، ملزمان […]

naval-chief-zafar-mahmood-abbasi.jpg

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا دورہ چین جاری

کراچی ، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران، نیول چیف نے شنگھائی میں ہڈونگ ژانگوا شپ یارڈ اور وہان میں شوانگ لیو کنسٹرکشن بیس کا دورہ کیا اور شپ بلڈنگ انڈسٹری کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں۔ ہڈونگ ژانگو اشپ یارڈ اور شوانگ لیو […]

saeed-ghani-4.jpg

تیسرٹائون اسکیم: 20 ہزار پلاٹ کیلیے 1 لاکھ 65 ہزار درخواستیں وصول

  تیسر ٹاؤن اسکیم 45 کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 23 اپریل تک ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد درخواستیں وصول کی گئی ہیں جبکہ پلاٹس کی تعداد 20 ہزار ہے۔ ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MDA) کی گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ محکمہ بلدیات […]

kuj.jpg

کے یو جے (دستور) کی صحافی پر پولیس تشدد کی مذمت

کراچی، کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر طارق ابولحسن اور سیکرٹری عارف خان سمیت مجلس عاملہ نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ کو سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے سندھ […]

coast-guard.jpg

پاکستان کوسٹ گارڈز کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر سجاد سکندر رانجھاکی ہدایت پر پاکستان کوسٹ گارڈزکی جانب سے بلوچستان کے پسماندہ اور دور افتادہ طبی سہولتوں سے محروم علاقے اگور کے مقام ہنگلاج مندرپر فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سول ڈاکٹروں اور مختلف ماہر ین اِمراض کے تعاون سے ہندو یاترا پر […]

heat.jpg

آئندہ ہفتے شدید گرمی کی پیشگوئی، ہیٹ ویو الرٹ جاری

 کراچی،  محکمہ موسمیات نے  کہا  ہے  کہ  کراچی اور گرد و نواح میں آئندہ ہفتے شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ یکم سے 3 مئی تک دن کے اوقات میں درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری   تک بڑھ سکتا ہے۔  محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیٹ ویو کے […]

nishwa-father.jpg

نشوہ کے والد کا اسپتال مالکان کی گرفتاری نہ کرنے پر احتجاج کا اعلان

 کراچی، دارالصحت اسپتال میں غلط انجکشن لگنے سے انتقال کرجانے والی ننھی نشوا کے والد قیصر علی نے مطالبات پورے نہ ہونے پر اتوار سے احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں کانفرنس کرتے ہوئے نشوہ کے والدنے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ اسپتال سیل کرنے، مالکان کی گرفتاری اور […]

Top