green.jpg

سر سبز سندھ، شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

کراچی ، چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا ہے کہ شجر کاری سے ہی ماحولیاتی تبدیلی سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔سرسبز سندھ شجرکاری مہم کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا کہ بدلتے ماحول کے ساتھ پودوں کی اہمیت اب […]

pasban-2.png

پاکستان پر عوام کی نہیں عالمی طاقتوں کی حکمرانی ہے، الطاف شکور

کراچی، پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین  الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان پر پاکستانی عوام نہیں بلکہ بین الاقوامی طاقتوں کی حکمرانی ہے، ریکوڈک دنیا کا پانچواں بڑا ذخیرہ ہے اور ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی مالیت 3 ٹریلین ڈالرز ہے، یہ معاہدہ پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ ایک انتہائی بھونڈا […]

police.jpg

شکل سے ڈینٹسٹ نہیں لگتے، پولیس نے ڈاکٹر کو دھرلیا

کراچی،  صدر میں پولیس نے بغیر کسی وجہ کے دانتوں کے ڈاکٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے اس واقعہ کی کوئی وجہ بھی نہیں بتائی گئی اور صرف یہ کہا گیا کہ یہ شخص شکل سے ڈاکٹر نہیں لگتا۔ تاہم بعد میں ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے پر معذرت کرلی۔

weather320x180.jpg

شہر میں تيز ہوائیں، احتیاط کرنے کی ہدایت

کراچی،  محکمہ موسمیات نے شہر  میں  تیز ہواؤں کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کی  تھی  جس  کے  بعد  گزشتہ  روز  سے  شہر  میں  تیز  ہوائوں  کا  سلسلہ  جاری  ہے۔   ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔ ماہرین  نے  تیز  ہوائوں  کے  بعد  احتیاط  کرنےکی  […]

crime1.jpg

مختلف علاقوں میں ایک شخص جاں بحق، 7 ملزمان گرفتار

کراچی، لیاری میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،  دوسری جانب موچکو پولیس نے حب ریور روڈ پر پیٹرولنگ کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات، ایرانی ڈیزل اور مزدا ٹرک تحویل میں لے لیا۔  پولیس کے مطابق ملزمان منشیات فروشی […]

police-van.jpg

پولیس موبائلوں میں فیول ڈلوانے کیلیے پیسے ختم

کراچی، پولیس  بھی  غریب  ہوگئی، پولیس موبائلوں میں فیول ڈلوانے کے لیے پیسے ختم ہوگئے۔جس کے بعد تھانیدار اور افسران جیب خرچ سے فیول ڈلوانے پر مجبور ہیں۔  حکام کے مطابق شہر میں پولیس کا پیٹرولنگ نظام شدید متاثر ہوگیا ہے۔ علاقےکے تھانیدار اور افسران اپنے جیب خرچ سے یا ادھار فیول ڈلوانے پر مجبور […]

club-road.jpg

بلدیہ عظمیٰ کا کلب روڈ کو ون وے کرنے کا فیصلہ

بلدیہ عظمیٰ، شہر کی معروف سڑک کلب روڈ کو ’ون وے‘ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پی آئی ڈی سی، شاہین کمپلیکس اور وزیراعلیٰ ہائوس کی جانب سے آنے والے ٹریفک کو میٹروپول جانے کے لئے کلب روڈ سے گذرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔اس سلسلے میں کمشنر کراچی کے آفس […]

school-board.jpg

نجی اسکولوں کی رجسٹریشن و فیس اسٹرکچر آن لائن کر دیا گیا

کراچی، محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کی رجسٹریشن اور فیس اسٹرکچر آن لائن کر دیا۔ ادارے ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ سندھ کے  مطابق  نجی اسکول مالکان ویب سائٹ  Dirprivateschools.gos.pk پر آن لائن فارم بھر کر رجسٹریشن کراسکتے ہیں، آن لائن رجسٹریشن فارم جمع کرانے کے بعد سلپ نمبر کے […]

farooq-sattar-2-1.jpg

کے فور منصوبے پر کام نہیں ہوگا، فاروق ستار کی پیشگوئی

 کراچی، ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت ہے یا نہیں کچھ پتا نہیں چل رہا اور لوگوں کا اعتماد نظام سے اٹھ رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ قومی منظر نامے میں افرا تفری، بے چینی اور بے یقینی […]

karachi-weather.jpg

شہرکا مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

کراچی، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر  کا  مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے اور […]

Top