Sunday, October 25, 2020
Home Trending سائٹ میں فیکٹری میں آگ لگنے سےفیکٹری کاچوکیدار جاں بحق، آگ پر...

سائٹ میں فیکٹری میں آگ لگنے سےفیکٹری کاچوکیدار جاں بحق، آگ پر قابوپالیا گیا

FB Area fectory fireکراچی، سائٹ ایریامیں غنی چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابوپالیا گیا، اطلاعات کے مطابق لگنے والی آگ میں فیکٹری کا چوکیدار جاں بحق ہوگیا، فیکٹری میں آگ لگنے والی آگ کو تیسری درجے کی آگ قراردیاہے، آگ پر مکمل قابوپالینے کے بعداب کولنگ کاعمل جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...