Friday, October 30, 2020
Home Trending وفاقی اردو یونیورسٹی ، داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں...

وفاقی اردو یونیورسٹی ، داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

urdu universityکراچی ، این وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ قانون کے صدر مسرور احمد قریشی کے مطابق ایل ایل بی سال دوئم، سال آخر اور ایل ایل ایم سال آخر کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں15 ستمبر2014 تک توسیع کردی گئی ہے۔مقررہ تاریخ تک فیس جمع نہ کرانے والے طلباءو طالبات کو امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...