Friday, October 30, 2020
Home Trending نجی تعلیمی اداروں کو من مانی فیسیں بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے،...

نجی تعلیمی اداروں کو من مانی فیسیں بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے، نثار کھوڑو

private school fee1کراچی: سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کراچی میں نجی اسکولوں کی جانب سے فیس بڑھانے کے معاملے پرکہاہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو اپنی مرضی سے فیسیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسپیشل بچوں کی تقریب سے خطاب میں صوبائی وزیر تعلیم اور سینئر وزیر اطلاعات نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ فیسیوں میں من مانے اضافے سے متعلق تمام نجی اسکولوں کی انتظامیہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ سیاسی امور پر بات کرتےہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ عمران خان کو مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی کامیابی برداشت نہیں ہوتی اور کچھ لوگوں کو ملک میں جمہوری نظام راس نہیں آتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...