کراچی شہرقائدمیں موسلادھاربارش کے دوران حسب روایت متعددعلاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے،نجی چینل کے مطابق لیاقت آباد،ناظم آباد،صدر،کینٹ جیکب لائن، ماڑی پورسمیت اولڈایریامیں بجلی غائب ہوگئی ہے،ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کے 240فیڈرزٹرپ کرگئے ہیں جس کے باعث بجلی کی فراہمی میںتعطل آگیا۔