Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں عدالت نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ، والدین کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ، والدین کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

sindh-high-court320x180کراچی میں نجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف طلبا کے والدین نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اسکولوں کو فیس ادا نہ کرنے والے بچوں کے خلاف کارروائی سے روکا جائے۔ فیسوں میں اضافہ غیر قانونی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...