Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سندھ کا گورنربرطانوی شہری، اداروں کی ناکامی ہے،فیروزخان

سندھ کا گورنربرطانوی شہری، اداروں کی ناکامی ہے،فیروزخان

governer-aکراچی برطانوی شہری عشرت العباد کا سندھ کا گورنر تقریباً 15سالوں تک بنا رہنا اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی اور یوسی4مجید کالونی کے چیئر مین فیروز خان نے شہریوں کے وفد سے دوران گفتگو کہی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ گورنر سندھ کو ہٹانے اور انکی جگہ سابق چیف جسٹس سعد الزماں صدیقی کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ میرٹ کے معیار کو پورا کرتا ہے۔ فیروز خان اور عالم علی نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے غیر ملکی شہریوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ یہ ہی سیاستدان منتخب ہوکر ملکی حساس اداروں کے سربراہان بناتے رہے ہیں جسکا نتیجہ ضرب غضب میں ہزاروں جوانوں کی شہادتوں کی صورت میں سامنے آیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...