Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

پی ایس ایل کے آغاز سے چند گھنٹے قبل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جبکہ ایک اور ٹیم کے ایک کھلاڑی اور ایک آفیشل کو بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے پر 3 روز کے لئے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد متعلقہ کھلاڑی کو 10 روز آئسولیشن میں رہنا ہوگا اور اسکواڈ واپس جوائن کرنے سے قبل پلیئر کے 2 نیگیٹیو ٹیسٹ لازمی ہوں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ متعلقہ کھلاڑی اور آفیشل نے پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم مالک سے ملاقات کرلی تھی اور ٹیم مالک بائیو سیکیور ببل کا حصہ نہیں تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here