Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ٹڈاپ اسکینڈل: ایف آئی اے کی کارروائی، نجی کمپنی کا ڈائریکٹر گرفتار

ٹڈاپ اسکینڈل: ایف آئی اے کی کارروائی، نجی کمپنی کا ڈائریکٹر گرفتار

fia1کراچی: ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ٹڈاپ اسکینڈل میں ملوث نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق کارروائی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے کی۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کارروائی کے دوران نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے ٹڈاپ اسکینڈل میں 50 لاکھ کی خورد برد کی تھی۔ گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...