Tuesday, October 27, 2020
Home Trending اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے ایف آئی اے کا سابق ملازم جاں...

اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے ایف آئی اے کا سابق ملازم جاں بحق

Khi-firing.kooza_کراچی، اورنگی ٹاﺅن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایف آئی اے کا سابق ملازم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاﺅن کے علاقے قصبہ موڑ میں نامعلوم افراد نے گھر کے باہر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا۔ مقتول کی شناخت اسلم نیازی کے نام سے کی گئی جو کہ ایف آئی اے کا سابق ملازم تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...