Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ایف آئی اے ایکشن،لاکھوں کا غبن کرنے والابینک افسرگرفتار

ایف آئی اے ایکشن،لاکھوں کا غبن کرنے والابینک افسرگرفتار

arrest-cکراچی ایف آئی بی بینک سرکل برانچ نے ملزم شکیل کوگرفتارکرلیا،ملزم شکیل نجی بینک میں افسرہے،ملزم شکیل پرلاکھوں روپے کے غبن کاالزام ہے،ملزم شکیل نے 10جعلی اکائونٹس میں لاکھوں روپے منتقل کئے ،ملزم کی کافی عرسے تلاش تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...