Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

ایف آئی اے کی کارروائی، نادرا کے سینیئر ایگزیکٹو تنویر حسین گرفتار

NADRAکراچی، اسلحہ لائسنس سکینڈل میں ایف آئی اے نے نادرا کے سینیئر ایگزیکیٹو تنویر حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔ تنویر حسین کو جوہر آباد سے ایف آئی اے حکام نے گرفتار کیا ہے۔ایف آئی اے کے حکام کے مطابق اسلحہ اسکینڈل میں تین روز قبل گرفتارملزم ماجد نے تنویر حسین سے بارہ جعلی لائسنسز بنوائے تھے۔ اسکینڈل میں نادرا ہیڈ کوارٹرز کے افسر بھی ملوث ہیں۔ اسکینڈل میں ملوث مزید ملزموں کی گرفتاری کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ایف آئی اے نے تین روز قبل نادرا کے تین افسروں کو جی ایٹ اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔ نادرا کے افسر محمد ولید، طارق محمود اور نادر شاہ کو اسلحہ لائسنس اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Open chat