Monday, October 26, 2020
Home Trending FIA کی کارروائی، جعلی دستاویزات پر قرضہ لینا والا اشتہاری ملزم گرفتار

FIA کی کارروائی، جعلی دستاویزات پر قرضہ لینا والا اشتہاری ملزم گرفتار

fiaکراچی،         ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے بینک سے جعلی دستاویزات پر قرضہ لینے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ملزم فہد پراچہ کو 2011 میں اشتہاری قراردیا گیا تھا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم نے بینک افسران کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات پر ایک کروڑ 19 لاکھ روپے کا قرضہ لیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...